اسلام آباد سے بھارتی ایجنسی ‘ را’ کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے بھارتی ایجنسی ‘ را’ کے دو دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارراوائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہے۔
اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ملزمان میں معیز احمد اور مہران یونس شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، پرائما وائر، ڈیٹونیٹر اور پستول برآمد ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اپنا تعلق بھارتی ایجنسی ”را“ سے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
ملزمان کی جانب سے سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔
گرفتاری کے بعد ملزمان کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کرکے انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C