اسلام آباد: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، ملزمان گرفتار
👁️ 107 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، ملزمان گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ ون میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس جوانوں نے زخمی ہونے کے باوجود دونوں ملزمان کو پکڑ لیا۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ون میں چیکنگ پر مامور پولیس اہلکاروں نے دو مشتبہ افراد کو چیکنگ کیلئے روکا تو انہوں نے فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار سب انسپکٹر اعجاز احمد اور کانسٹیبل بختیار احمد زخمی ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں نے زخمی ہونے کے باوجود دونوں ملزمان کو پکڑ لیا جن کے قبضے سے دو تیس بور پستول برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں زخمی پولیس اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
دو مشکوک افراد کی پولیس جوانوں پر G-8 میں فائرنگ. پولیس جوان معمول کی چیکنگ پر مامور تھے. دو مشکوک افراد کوچیک کرنے کے لیے روکا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی. فائرنگ سے دو جوان زخمی ہوئی. پولیس کے جوانوں نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری دونوں افراد کو پکڑا لیا. pic.twitter.com/URqLacLhAz
— Islamabad Police (@ICT_Police) August 12, 2019
ڈی آئی جی آپریشی وقار الدین سید نے پمز اسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ دونوں اہلکاروں کیلئے نقد انعام کا بھی اعلان کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C