افغانستان دہشت گردوں کا ہارورڈ ہے: امریکی صدر
👁️ 107 بار دیکھا گیا
افغانستان دہشت گردوں کا ہارورڈ ہے: امریکی صدر
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کیلئے لیبارٹری ہے میں اسے دہشتگردوں کا ہارورڈ کہوں گا۔ افغانستان میں دہشت گردی کے چھپنے کیلئے بہت زیادہ جگہیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی فوج کو نکالنا چاہتا تھا، میں نے افغانستان سے بہت سے امریکی فوجیوں کو نکال بھی لیا ہے۔ افغانستان میں 16 ہزار امریکی فوجی تھے اب 9 ہزار امریکی فوجی رہ گئے ہیں۔
افغانستان سے امریکی فوج کو نکال لیا تو امریکہ پر حملوں کیلئے دہشت گردوں کی بیس بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج نکال بھی لی او وہاں بہت مضبوط انٹیلی جنس رکھوں گا۔
افغانستان دہشت گردوں کیلئے لیبارٹری ہے میں اسے دہشتگردوں کا ہارورڈ کہوں گا۔ افغانستان میں دہشت گردی کے چھپنے کیلئے بہت زیادہ جگہیں ہیں۔
صدر ٹرمپ نے افزودگی بڑھانے پر وارننگ دیتے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے تہران کیلئے کوئی اور پیغام نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C