افغانستان: طالبان سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد عسکریت پسند ہلاک
👁️ 119 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد عسکریت پسند ہلاک
کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان میں طالبان سیکورٹی فورسز نے شمالی صوبہ بلخ میں داعش کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا جس میں متعدد عسکریت پسند مارے گئے۔
طالبان نگران انتظامیہ کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتہ کے روز بتایا کہ یہ چھاپہ افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے صوبائی دارالحکومت مزار شریف شہر کے پولیس اضلاع 5، 6 اور 8 میں مارا گیا۔
په مزار شريف ښار کې عمليات:
تیره شپه ناوخته د الله ج په نصرت د ځانګړو مجاهدو ځواکونو له خوا د بلخ مرکز مزار ښار په پنځمه، شپږمه او اتمه ناحیه کې د خوارجو په دریو پټنځایونو ځپونکي عمليات شوي.
ګڼ شمير داعشي خوارج وژل شوي، وسلې اومهمات یې نیول شوي، يو مجاهد هم زخمي شوی دی.
نوربیا— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) March 18, 2023
ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ کارروائیوں میں مارے گئے آئی ایس کے عسکریت پسندوں کی تعداد کی وضاحت نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ کارروائیوں کے دوران ایک طالبان سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا۔ طالبان سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C