افغانستان: غور میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 7 بچے جاں بحق
👁️ 111 بار دیکھا گیا
افغانستان: غور میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 7 بچے جاں بحق
کابل + چغچران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان میں صوبہ غور کے ضلع دولت یار میں اتوار کو سڑک کنارے بم دھماکہ ہونے سے 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے غور کے ضلع دولت یار میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے کی نتیجے میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
غور کے گورنر دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع دولت یار کے گاوں سوماک میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت پھٹ گیا جب بچے وہاں جانور چرا رہے تھے۔
دھماکے کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق بم طالبان دہشت گردوں کی طرف سے نصب کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C