افغانستان میں صحافیوں کی حراست، اقوام متحدہ کی تشویش
👁️ 156 بار دیکھا گیا
افغانستان میں صحافیوں کی حراست، اقوام متحدہ کی تشویش
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان ميں فعال اقوام متحدہ کے مشن نے چند صحافيوں کی گمشدگی يا حراست پر گہری تشويش ظاہر کی ہے۔
Khpalwak Safai director of @TOLOnews & Bahram Aman one of its anchors arrested by #Taliban intelligence in #Kabul. The group has also ordered TVs to stop broadcasting all the foreign serials and movies. Media is under the consistent restrictions in #Afghanistan under the Taliban. pic.twitter.com/vjZGl4XIjA
— Kabir Haqmal???????? (@Haqmal) March 17, 2022
اس بارے ميں بيان UNAMA کی جانب سے بیان جاری کيا گيا، جس ميں حراست کا الزام طالبان پر لگايا گيا ہے۔ بيان ميں صحافيوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کيا گيا ہے۔
Deepening concern tonight in Afghanistan over credible reports of further arbitrary detentions by the Taliban of @Tolonews reporters. The UN urges the release of all those taken away by gunmen and an end to the intimidation and threats against journalists and independent media. https://t.co/x3LZIk5bOE
— UNAMA News (@UNAMAnews) March 17, 2022
اطلاع ہے کہ طالبان نے ملک کے سب سے بڑے چينل’ تولو نيوز‘ کے چند صحافيوں کو گرفتار کر ليا تھا۔ يہ کارروائی گزشتہ شام کے وقت کی گئی تھی۔ فوری طور پر يہ واضح نہيں کہ کتنے صحافيوں کو گرفتار کيا گيا۔
Bahram Aman, a TOLOnews anchor, has been detained by the intelligence department of the Islamic Emirate since Thursday night. #TOLOnews pic.twitter.com/aUdLHE0L7z
— TOLOnews (@TOLOnews) March 18, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C