افغانستان: ننگرہار کی ایک مارکیٹ میں دھماکا، اقوام متحدہ کے مطابق بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
افغانستان: ننگرہار کی ایک مارکیٹ میں دھماکا، اقوام متحدہ کے مطابق بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے کہا ہے کہ افغان صوبہ ننگرہار کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ’بڑی تعداد میں لوگ ہلاک اور زخمی‘ ہوئے ہیں۔
At least 2 civilians were killed and 28 others including 5 members of the Islamic Emirate forces were wounded in a blast today in Shirgar market of Ghani Khail district in Nangarhar, said the local dept of information and culture…1/2#TOLOnews pic.twitter.com/HtuPqBvtfk
— TOLOnews (@TOLOnews) June 20, 2022
اقوام متحدہ کے مطابق متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں۔ صوبہ ننگرہار میں طالبان کے میڈیا سربراہ کے مطابق 10 افراد زخمی ہوئے ہیں مگر ہلاکتوں کی تعداد کی فی الحال تصدیق نہیں کی جا سکتی۔
UNAMA condemns this morning’s attack in a crowded bazaar in #Nangarhar province which killed and wounded scores of civilians, among them some children. Continuing attacks targeting civilians across #Afghanistan must cease immediately. pic.twitter.com/alTGRf9dGu
— UNAMA News (@UNAMAnews) June 20, 2022
گزشتہ برس اگست میں طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ملک بھر میں کئی دہشت گردانہ حملے ہو چکے ہیں۔ ان میں سے کچھ حملوں کی ذمہ داری عسکریت پسند گروپ داعش نے قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C