افغانستان: کابل میں یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 9 شہری شہید، 33 زخمی
👁️ 113 بار دیکھا گیا
افغانستان: کابل میں یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 9 شہری شہید، 33 زخمی
کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعہ کو علی الصباح دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 شہری شہید اور 33 زخمی ہو گئے۔
افغان نیوز ایجنسی خامہ پریس کے مطابق صبح پولیس ڈسٹرکٹ تھری میں کابل یونیورسٹی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس میں 9 افراد شہید اور 33 زخمی ہو گئے۔
دھماکے کے نتیجے میں یونیورسٹی کے قریب کھڑی 2 گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ صبح کے وقت یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے طلبا اور عام لوگوں کو نشانہ بنایا۔
زموږ لومړني اطلاعات او معلومات ښیي چې د کابل پوهنتون پر محصلینو نننى تروریستي برید د طالب ترهگرو لخوا تر سره شوی.
په هر هغه حمله کې چې د دوی لخوا پلان شي او تلفات ملکي کسانو ته واوړي بیا دوی د هغې حملې مسئولیت نه مني.— Nasrat Rahimi (@NasratRahimi12) July 19, 2019
افغان میڈیا کے مطابق کہ دھماکے کے وقت طلبہ کی بڑی تعداد یونیورسٹی کے باہر موجود تھی۔ کابل پولیس کے مطابق دھماکا علاقے میں نصب آئی ای ڈی سے کیا گیا ہے، جس کی فی الحال کسی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C