افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ
👁️ 61 بار دیکھا گیا
افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ
کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کی نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ بغلان میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر راکٹ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
مزاحمتی محاذ کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ شب تقریباً 9 بجے ضلع گزرگاہ نور میں کی گئی، جہاں طالبان کے ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے بعد حملہ آور اپنے ٹھکانوں پر واپس چلے گئے۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا کہ طالبان کے خلاف اس نوعیت کی کارروائیاں افغانستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میانمار میں مختلف علاقوں پر فوجی کارروائیاں، 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی
21/August/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
شام: گھر کے اندر دھماکا، ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک، 6 زخمی
21/August/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام کے ایران اور اسرائیل سے تعلقات، وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کا اہم مؤقف
21/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: شامی سرحد پر الحشد الشعبی نے تعینات اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا
21/August/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، چھٹی پر گھر جاتے ہوئے نشانہ بن گئے
21/August/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ
21/August/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26237 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15483 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11774 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9064 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7353 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4999 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C