امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان
👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے لبنان میں حزب اللہ کے دو مالی معاونین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے کہا ہے کہ وہ “علی سعادہ” اور “ابراہیم طاہر” کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات دینے والے افراد کو دس ملین ڈالر انعام دیں گے۔ یہ دونوں افراد بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
ماذا تعرف عن الممولين لحزب الله علي سعادة وإبراهم طاهر المصنفين كإرهابيين دوليين وعن شركاتهما وزملائهما؟
أرسل معلوماتك إلينا! قد تكون مؤهلا للحصول على مكافأة. pic.twitter.com/d9Kfr2tDHz
— Rewards for Justice عربي (@Rewards4Justice) January 9, 2023
ان کی کمپنیوں اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں معلومات دینے والوں کو خطیر رقم کے انعام سے نوازا جائے گا۔
چند ماہ قبل امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ لبنانی حزب اللہ ملیشیا کے فنانسرز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے شخص کو 10 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔
وزارت کے “انصاف کے لیے انعامات” اکاؤنٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے کہا کہ یہ انعام ہر اس شخص کو دیا جائے گا جو حسیب حدوان اور علی الشاعر کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حسیب حدوان اور علی الشاعر حزب اللہ کے لیے بیرون ملک فنڈز جمع کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ حدوان ملیشیا کے جنرل سیکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ عہدیدار ہے۔
علی الشاعر حزب اللہ کے جنرل سیکرٹریٹ میں حسیب حدوان کے دفتر کے ڈائریکٹر ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے اس سے قبل ایسے ہی مالی انعامات کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C