امریکا کی غنڈہ گردی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایرانی صدر حسن روحانی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا کی غنڈہ گردی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایرانی صدر حسن روحانی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے امریکی دباؤ کی مزاحمت کرنے پر عالمی طاقتوں کا شکریہ ادا ہوئے کہا کہ امریکا کا ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ خود امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ تنہائی کا باعث ہوگا۔
صدر حسن روحانی نے مزید کہا کہ آج کا دن ایران کی تاریخ کا یادگار ترین ہے، عالمی قوتوں نے ہمارا ساتھ کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس سے امریکا کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ ہماری اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
امریکا نے گزشتہ روز یک طرفہ طور پر ‘اسنیپ بیک’ طریقہ کار کے ذریعے ایران پر عائد اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کردیا تھا تاہم سلامتی کونسل کے دیگر ارکان نے اس کی حمایت نہیں کی تھی اور امریکی اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C