اٹک میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد سمیت 4 ملزمان مقابلے میں ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
اٹک میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد سمیت 4 ملزمان مقابلے میں ہلاک
اٹک (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد سمیت 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حضرو میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے دہشت گردوں کو چھڑانے کی کوشش کی تاہم چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے مارے گئے۔
ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد نور ولی بھی شامل ہے جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یاد رہے کہ تین ہفتے قبل حضرو میں پولیس اہلکار گشت پر موجود تھے اس دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل قدیر خان موقع پر دم توڑ گئے جبکہ کانسٹیبل محمد نصرت شدید زخمی ہوگئے تھے جبکہ تیسرا اہلکار خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C