اکتوبر میں اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 40 پامالیاں
👁️ 57 بار دیکھا گیا
اکتوبر میں اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 40 پامالیاں
رام للہ (ڈیلی اردو) صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2020ء کے دوران صہیونی ریاست کے سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غزہ ، بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 40 پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی جرنلسٹ یونین نے بتایا کہ ستمبرمیں صہیونی فوج کی جانب سے روز مرہ کی بنیاد پر صحافتی اور ابلاغی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ ستمبر میں 36 اور اکتوبر میں صحافتی حقوق کی 40 پامالیاں کی گئیں۔ اس کےعلاوہ صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کے سائبر حقوق کی 255 خلاف ورزیاں کی گئیں۔
صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر قاتلانہ حملے جیسے جرائم کا ارتکاب کیا گیا۔ اس کے علاوہ صحافیوں کو مظاہروں کی کوریج سے روکنے اور اسرائیلی جرائم کی کوریج سے منع کرنے کے کئی واقعات پیش آئے۔ قابض صہیونی فوج نے صحافیوں کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے طاقت سمیت تمام دیگر مکروہ حربے اور ہتھکنڈے استعمال کیے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے القدس میں صحافتی حقوق کی درجنوں پالیاں کی گئیں۔ غزہ کی پٹی میں دو صحافیوں احمد ابو حسین اور یاسر مرتضیٰ کو شہید کیا گیا۔ جن کہ غرب اردن کے صحافی معاذ عمارنہ اسرائیلی فوج کی گولیوں سے ایک آنکھ کھو بیٹھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5113 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C