ایتھوپیا میں پرتشدد مظاہرے، 166 افراد ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں پرتشدد مظاہرے، 166 افراد ہلاک
ادیس ابابا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک مقبول گلوکار ھاشالو ھونڈیسا کی ہلاکت کے واقعے بعد دارالحکومت ادیس ابابا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں اب تک 166 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایتھوپیا کے دارالحکومت پر چار روز سے ایک مسلح مافیا کا راج ہے جب کہ حکومت نے فوج بھی تعینات کی ہے۔ ملک میں کشیدگی کے بعد صدر آبی احمد کی حکومت میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں پرتشدد مظاہرے اس وقت پھوٹ پڑے جب ادیس ابابا میں ھاشالو ھوندیسا نامی ایک موسیقار کو قاتلانہ حملے میں ہلاک کردیا گیا۔
پرتشدد احتجاج کو منتشر کرنے کے لیے حکومتی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے۔ ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت الاورومو کے مطابق پولیس نے نہتے مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ایک احتجاجی لیڈر ایشیتو الیمو نے خبر رساں ادارے رائیٹرز کو بتایا کہ پولیس کے جانب سے طاقت کے استعمال پوری قوم سخت غصے میں ہے۔ دارالحکومت میں ہرطرف تباہی پھیلی ہوئی ہے اور بڑی تعداد میں گاڑیوں اور دیگر املاک کو آگ لگا دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C