ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
👁️ 47 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے۔
نور خان ایئر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی صفدر حیات، ایرانی سفیر سید محمد حسینی، ایرانی سفارت خانے اور وزارت خارجہ حکام نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
وصل وزير الخارجية "محمد جواد ظريف" @JZarif على راس وفد سياسي واقتصادي الى العاصمة الباكستانية اسلام اباد ليل اليوم الثلاثاء، حيث كان في استقباله جمع من كبار مسؤولي الخارجية في هذا البلد https://t.co/kxBMs4e38D pic.twitter.com/oqlNSv2i8Z
— وكالة إرنا العربیة (@irna_arabic) November 11, 2020
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں جب کہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد ابراہیم طاہریان بھی جواد ظریف کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلی سطح کا سیاسی و اقتصادی وفد بھی اسلام آباد پہنچا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں کل سے اپنی باقائدہ ملاقاتوں کا آغاز کریں گے۔
جواد ظریف کل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ڈاکٹر جواد ظریف کل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفود کی سطح پر مذاکرات کرینگے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C