ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا
👁️ 119 بار دیکھا گیا
ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا
تہران (ڈیلی اردو/این این آئی ) ایران میں ممتازعالم دین آی اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کرنے پر ایرانی شہری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔
عدلیہ سے وابستہ ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ اپریل میں ملک کے شمال میں ایک ممتاز عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شہری کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ 26 اپریل کو 75 سالہ کے عباس علی سلیمانی کو اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا جب وہ مازندان گورنری کے شہر بابلسر میں ایک بینک کے اندر موجود تھے۔
جوڈیشری اتھارٹی سے وابستہ میزان آن لائن ایجنسی نے بتایا کہ قاتل ایرانی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ اس کو قصاص کے حکم کے مطابق سزائے موت سنائی گئی ہے۔
مجرم اس صورت میں پھانسی سے بچ سکتا ہے اگر مقتول کا خاندان اسے معاف کر دے۔ واقعہ پر مقامی گورنر حسین پور نے اعلان کیا تھا کہ یہ حملہ دہشت گرد نہیں تھا کیونکہ علما پر جان لیوا حملے شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔
اسی طرح کا ایک واقعہ اپریل 2022 میں ہوا تھا جب ایک مبینہ عسکریت پسند نے شمال مشرقی شہر مشہد میں دو شیعہ علما کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C