ایران میں جنگ کے آغاز سے اب تک 21 افراد کو سزائے موت، 4 ہزار گرفتار: اقوام متحدہ
👁️ 241 بار دیکھا گیا
ایران میں جنگ کے آغاز سے اب تک 21 افراد کو سزائے موت، 4 ہزار گرفتار: اقوام متحدہ
جنیوا (ڈیلی اردو ) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے جاری رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد شروع ہونے والی موجودہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران اب تک ایران میں کم از کم 21 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے جبکہ تقریباً 4,000 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں سے کم از کم 9 افراد کو جنوری میں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں شرکت پر سزا دی گئی، 10 افراد کو اپوزیشن گروپوں کی رکنیت کے الزامات پر جبکہ 2 افراد کو مبینہ جاسوسی کے الزامات کے تحت پھانسی دی گئی۔
ہیومن رائٹس آفس کے بیان میں مزید کہا گیا کہ 28 فروری کے بعد سے ایران میں 4,000 سے زائد افراد کو قومی سلامتی سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C