27/January/2022

ایران میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

👁️ 34 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

ایران میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سابق ججوں نے ہیومن رائٹس کمیشنر میشل باچیلیٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران میں سن انیس سو اٹھاسی میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کراوئیں، جس میں مبینہ طور پر موجودہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی ملوث تھے۔

گزشتہ برس اگست میں صدارت کا منصب سنبھالنے والے رئیسی پر الزام ہے کہ چار افراد کے قتل میں وہ بھی ملوث تھے۔ تاہم ایران نے کبھی اعتراف نہیں کیا کہ ’یہ قتل عام‘ کیا گیا تھا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس قتل عام میں کم از کم پانچ ہزار افراد کو ہلاک کیا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C