ایف اے ٹی ایف شرط: حکومت نے گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کردیا
👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایف اے ٹی ایف شرط: حکومت نے گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
گاڑی کسے فروخت کی ہے یہ بتانا پڑے گا جبکہ اس کے علاوہ 17 فیصد سیلز ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام گاڑیوں کا لین دین بینکوں کے زریعہ ہو گا اور کیش پر گاڑیاں بیچنا اور خریدنا غیر قانونی ہو گا۔
اگر نان فائلر گاڑی خریدے گا یا فروخت کرے گا تو اسے 20 فیصد سیلز ٹیکس دینا پڑے گا۔ ایسا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں بے نامی بسوں، ڈمپرز اور ٹرکوں کا خاتمہ کیا جائے اور ان کے اصل مالکان تک پہنچا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C