ایل او سی پر بھارت کی گولہ باری، پاکستانی شہری ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
ایل او سی پر بھارت کی گولہ باری، پاکستانی شہری ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیز فائرنگ اور گولہ باری سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے تلواری گاؤں کا نوجوان ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکتسانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی مورچوں کو خاموش کرا دیا۔
Indian troops unprovoked CFV targeting civil population using Artillery, Mortars & heavy weapons in Lipa Sector along #LOC late last night. A young boy resident of Talwari village martyred due to Indian indiscriminate firing. Pakistan Army responded effectively to Indian firing.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 1, 2020
رواں سال 1546 بار ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف وزری کی گئی، شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 114 زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی حزب اللہ کو بڑی مالی مدد کی تیاری، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
وائٹ ہاؤس پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، ایف بی آئی نے 5 افراد گرفتار کر لیے
17/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C