ایڈز میں مبتلا ڈاکٹرکا انتقام: رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات سامنےآگئے
👁️ 209 بار دیکھا گیا
ایڈز میں مبتلا ڈاکٹرکا انتقام: رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات سامنےآگئے
کراچی (ویب ڈیسک) ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔
ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسکریننگ میں 534 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 270 خواتین اور 264 مرد شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق رتوڈیرو میں 14 ہزار سے زائد لوگوں کی اسکریننگ کی گئی جن میں 534 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایچ آئی وی وائرس میں مبتلا افراد میں 270 خواتین اور 264 مرد شامل ہیں جب کہ 534 متاثرہ افراد میں 70 فیصد کی عمریں 2 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔
واضح ہے کہ لاڑکانہ میں سرکاری ڈاکٹر کی جانب سے ایڈز پھیلانے کا انکشاف ہوا تھا جس میں ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت کے حکام کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری ڈاکٹر مظفر گھانگرو خود ایڈز کا مریض ہے، ڈاکٹر نے انتقاماً اپنا مرض بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد میں منتقل کیا، جان بوجھ کو مریضوں کے جسموں میں ایک ہی سرنج سے ایچ آئی وی وائرس داخل کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C