باجوڑ اور کرک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 291 بار دیکھا گیا
باجوڑ اور کرک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک
خار + کرک (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور کرک میں سکیورٹی فورسز نے الگ الگ کارروائیوں میں تین دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔
باجوڑ
سیکورٹی ذرائع کے مطابق لواتی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے چند روز قبل آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دو دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کر لیں۔
کرک
کرک کے نواحی علاقے میر کلام بانڈہ کے پہاڑی سلسلے میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکاروں کے درمیان دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سلیمان نامی ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے تاکہ باقی دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C