09/November/2020

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

👁️ 67 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل نواگی کے علاقے چارمنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں بارود، آئی ای ڈیز اور راکٹ لانچرز برآمد کرلیے گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C