باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 210 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخواہ پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔
باجوڑ میں بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے خوڑچئی ماموند اور لوئی سم کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مارٹر گولے برآمد کر لیے، جنہیں بعد ازاں محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق بی ڈی ایس ٹیم روزانہ کی بنیاد پر سرچ، سویپ اور ڈسپوزل آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جا سکے۔
ترجمان باجوڑ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل احتیاط برتیں اور اگر کسی مقام پر بارودی مواد یا کوئی مشکوک چیز نظر آئے تو فوراً پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C