باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
👁️ 45 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقہ چارمنگ سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان نے دھماکا خیز مواد باجوڑ اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں استعمال کرنا تھا۔
آئی ای ڈیز میں تیار ہونے والا سامان سے بھرے ہوئے تھیلے بھی برآمد کئے گئے۔ تھیلوں میں سینکڑوں کلو گرام بارودی مواد، ریموٹ، ڈیٹونیٹرز، بال بیئرنگ، تاریں اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
یاد رہے کہ باجوڑ کے سیکورٹی فورسز نے پچھلے ایک ماہ کے دوران دہشت گردی کی یہ دوسری بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
دہشت گردی میں استعمال ہونے والا سامان ممکنہ طور پر حال ہی میں افغانستان سے لایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C