باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 147 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کے ابابیل دستے کے 4 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ نوی کلی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ابابیل دستہ معمول کی گشت اور حفاظتی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔
اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔ شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
حکام کے مطابق زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں تلاش اور گھیراؤ کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C