13/July/2022

باجوڑ میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

باجوڑ میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل ماموند کے لرخلوزو ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے فاروق نامی شخص کو ہلاک کردیا جبکہ احسان اللہ نامی شخص شدید زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C