برمنگھم اور ڈنکاسٹر سے دہشت گردی کے شبہ میں 2 افراد گرفتار
👁️ 130 بار دیکھا گیا
برمنگھم اور ڈنکاسٹر سے دہشت گردی کے شبہ میں 2 افراد گرفتار
لندن(ڈیلی اردو) پولیس نے برمنگھم اور ڈنکاسٹر سے 36 اور 35 سال عمر کے 2 افراد کو دہشت گردی سے متعلق مطبوعات تقسیم کرنے کی سازش کرنے کےشبہے میں گرفتار کرلیا ہے.
ویسٹ مڈلینڈ پولیس کاکہنا ہے کہ ویسٹ مڈلینڈز کے انسداد دہشت گردی یونٹ میں گرفتار شدگان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے جبکہ برمنگھم اور ڈونکاسٹر کے مکانوں کی تلاشی جاری ہے
فورس کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں انٹیلی جنس کی اطلاعات پر پوری منصوبہ بندی کے تحت کی گئی ہیں اور اس میں سائوتھ یارک شائر پولیس کاتعاون شامل تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C