بلوچستان:کوئٹہ میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بلوچستان:کوئٹہ میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بناکر بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی۔
پولیس کے مطابق گاڑی میں 30 سے 35 کلو بارودی مواد تھا اور اسے خودکش حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔ نامعلوم دہشتگردوں نے گاڑی کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک پارکنگ میں کھڑی کی تھی۔
حساس ادارے نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کے ساتھ ملکر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنادیا۔ نگراں وزیرداخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر جمالی نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے پر پولیس اور سیکورٹی اداروں کو سراہا اور کہا کہ بروقت کارروائی سے شہر کو تباہی سے بچالیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سپیشل برانچ کی بم ڈسپوزل ٹیم نے مہارت سے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنایا۔ وزیر داخلہ کے مطابق دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C