بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق تربت میں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کی کارروائی کی تو اس دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس پر جوابی فائرنگ کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں کا تعلق مختلف بلوچ کالعدم تنظیموں سے بتایا گیا ہے۔
فائرنگ کے تبادلے کے دوران متعدد اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C