29/October/2026

بلوچستان: خاران میں 5 ڈرون حملے ناکام، سکیورٹی فورسز نے تمام ڈرون مار گرائے

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: خاران میں 5 ڈرون حملے ناکام، سکیورٹی فورسز نے تمام ڈرون مار گرائے

بلوچستان: خاران میں 5 ڈرون حملے ناکام، سکیورٹی فورسز نے تمام ڈرون مار گرائے

خاران (ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع خاران کے علاقے البت میں سکیورٹی فورسز نے مبینہ ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرائے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ ڈرون مبینہ طور پر بی ایل اے کے دہشتگردوں کی جانب سے حملے کے لیے بھیجے گئے تھے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرونز کو نشانہ بنایا اور ممکنہ حملہ ناکام بنا دیا۔ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C