29/October/2026

ٹانک: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی

👁️ 60 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی

ٹانک: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورہ زدہ ضلع ٹانک کے علاقے جنڈولہ کے مقام پیر تنگی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 16 کو زخمی کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ معلومات ملنے پر آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ کارروائی میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت اور ان کی تنظیمی وابستگی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C