08/March/2025

بلوچستان: خضدار میں فائرنگ، قبائلی رہنما ہلاک

👁️ 84 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: خضدار میں فائرنگ، قبائلی رہنما ہلاک

بلوچستان: خضدار میں فائرنگ، قبائلی رہنما ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل ہلاک ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

لیویز حکام کے مطابق میرعبدالحفیظ مینگل ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

واقعہ کے بعد پولیس نفری بمعہ افسران جائَے وقوعہ پہنچ گئی، اور جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C