بلوچستان: دکی میں نامعلوم افراد کے حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے دو مزدور ہلاک، ایک زخمی
👁️ 145 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دکی میں نامعلوم افراد کے حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے دو مزدور ہلاک، ایک زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے دو مزدور ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
دکی پولیس کے ایک اہلکار نے فون پر برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو بتایا کہ حملہ ٹرائیبل کول مائنز ایریا میں کیا گیا۔ فائرنگ سے دو مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
ہلاک ہونے والوں میں کوئلہ کان کا ایک انجن ڈرائیور بھی شامل ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کریم اللہ، نعیم اور زخمی کی شناخت فضل الرحمن کے نام سے ہوئی۔
دکی میں گذشتہ ماہ بھی کوئلہ کانوں کے علاقے میں دو بم دھماکے ہوئے تھے۔ ان دھماکوں میں سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔
اس سے قبل نو مزدوروں کو اغوا بھی کیا گیا تھا جن میں سے سات کو بعد میں چھوڑ دیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C