بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد زخمی
👁️ 175 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کےضلع دکی میں نجی کوئلے کان پر دہشت گردوں کے حملے میں تین کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نجی کوئلہ کان میں حملے کا واقعہ رات گئے پیش آیاجہاں نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا اور فائرنگ کے نتیجے میں تین کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورایف سی کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی جبکہ جوابی فائرنگ پر حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کان کنوں کو اغواکرنے کی بھی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے، زخمی کان کنوں اورامن فورس کے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات اور حملہ آوروں کی تلاش کیے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، آخری اطلاعات کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C