بلوچستان: شاہَرگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 111 بار دیکھا گیا
بلوچستان: شاہَرگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
بلوچستان (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے شاہَرگ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیا۔
اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کی گئی، جس میں مبینہ طور پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے وابستہ عناصر کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم، ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
کارروائی کے دوران علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کردیا تاکہ ممکنہ طور پر موجود دیگر مسلح عناصر کا سراغ لگایا جاسکے۔
حکام کے مطابق آپریشن کا مقصد علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی ختم کرنا اور ان کے ممکنہ ٹھکانوں اور کارروائیوں کو ناکام بنانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن: سکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
25/November/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
شام: کوبانی کے قریب ترک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک
25/November/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
صنعاء: سعودی قیادت میں اتحاد کے فضائی حملے، ہوائی اڈے کے قریب دھماکے
25/November/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کرک: ڈی ایس پی عمران الدین کے قتل میں مطلوب دہشتگرد شعیب عرف سیف الاسلام ہلاک
25/November/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران: زاہدان میں بی ایل اے کے مبینہ ٹھکانے پر مسلح حملہ، 15 کارندے ہلاک، 2 سے 3 افراد اغوا
25/November/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شانگلہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
25/November/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26519 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15737 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12042 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9438 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7696 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5752 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C