شام: کوبانی کے قریب ترک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک
👁️ 49 بار دیکھا گیا
شام: کوبانی کے قریب ترک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک
کوبانی (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے کوبانی کے نواحی گاؤں قرموغ کے قریب ترک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا، جس کی لاش سرحدی علاقے کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔
شام میں انسانی حقوق کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے المرصد السوري لحقوق الإنسان (شامی مبصر برائے انسانی حقوق) کے مطابق نوجوان ترکیہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران ترک سرحدی محافظوں نے اس پر فائرنگ کردی، جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ حلب کے مشرقی دیہی علاقے میں پیش آیا، جہاں کوبانی کے نواحی گاؤں قرموغ کے قریب نوجوان کی لاش ملی۔
شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 2026 کے آغاز سے اب تک ترک سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے شام کے مختلف علاقوں میں 16 شہری ہلاک اور 61 زخمی ہوچکے ہیں۔ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق حلب کے علاقے کوبانی میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے، جبکہ الحسکہ میں 5 ہلاکتیں اور 24 زخمی اور رقہ میں 4 ہلاکتیں اور 27 زخمی ریکارڈ کیے گئے۔
ادارے نے سرحدی علاقوں میں شہریوں کے تحفظ اور فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن: سکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
25/November/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
شام: کوبانی کے قریب ترک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک
25/November/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
صنعاء: سعودی قیادت میں اتحاد کے فضائی حملے، ہوائی اڈے کے قریب دھماکے
25/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کرک: ڈی ایس پی عمران الدین کے قتل میں مطلوب دہشتگرد شعیب عرف سیف الاسلام ہلاک
25/November/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران: زاہدان میں بی ایل اے کے مبینہ ٹھکانے پر مسلح حملہ، 15 کارندے ہلاک، 2 سے 3 افراد اغوا
25/November/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شانگلہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
25/November/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26519 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15737 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12042 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9438 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7696 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5752 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C