بلوچستان: قلات میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک، میجر سمیت 3 زخمی
👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک، میجر سمیت 3 زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے ہربوئی میں بلوچ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ میجر رینک کے افسر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں نائیک محمد شریف اور نائیک باقر شامل ہیں، جبکہ زخمی اہلکاروں میں میجر حیسب عالم، نائیک محمد ضیاء اللہ اور نائیک جاوید احمد شامل ہیں۔
آج صبح سیکورٹی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا، جس کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرلی ہے۔
گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں بی ایل اے نے موٹر سائیکلوں پر سوار سیکورٹی اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا، جس میں چار اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تھے۔ تنظیم نے حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس میں ہلاک اہلکاروں اور ان کے اسلحے کو دکھایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 252 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4573 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1905 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C