بلوچستان: قلات میں لیویز گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات میں لیویز گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار کے قریب پرنس ہوٹل ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی لیویز گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
At least two Levies soldiers were injured, when unknown armed assailants opened fire on Levies Patrolling vehicle near Prince Hotel Johan Cross Market #Manguchar town of the district #Kalat #Balochistan
— ???????? (@Info_Balochistn) July 17, 2022
لیویز فورس کے مطابق لیویز گاڑی بازار جوہان کراس ایریا میں معمول کی گشت پر تھا کہ پرنس ہوٹل جوہان کراس ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار محمد حمزہ اور ثناءاللہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم امیر حمزہ نامی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے۔
بلوچستان: قلات میں پرنس ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی لیویز موبائل پر فائرنگ، دو لیویز اہلکار زخمی، بی ایل اے نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔#BLA #Kalat #Balochistan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 17, 2022
دوسری جانب کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے لیویز فورس کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں لیویز فورسز کو اس وقت نشانہ جب انہوں نے ناکہ لگایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C