بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا
👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روٹ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجگور سی پیک روڑ شاہو کہن میں کجھور فیکٹری کے ایریا میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا اُس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ علاقے سے گزر رہا تھا۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جہاں سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں جبکہ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لینے کے ساتھ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے، آخری اطلاع آنے تک کسی بھی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C