بلوچستان: پنجگور میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ہلاک
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: پنجگور میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں فوجی آپریشن کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے کیلکور کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹروں سے میر مراد بخش بازار میں ایک گھر پر شدید شیلنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں جس میں خواتین اور بچوں کے شامل ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں تاہم آزاد زرائع سے خواتین اور بچوں کے ہلاکت کی تصدیق تاحال نہیں ہوسکی۔
Also, received horrifying photos of an explosion that targeted a house in a remote town in Awaran, is being blamed on military. 7 bodies are burned beyond recognition. The military media wing said security forces conducted a search and clearance operation in #Awaran on Sunday. https://t.co/uvSZhTPzNO
— Kiyya Baloch (@KiyyaBaloch) December 21, 2020
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
During the ongoing military operation in #Panjgur, #Balochistan. 7 people including women & children were killed, due to shelling of gunship helicopters.Gunship helicopters shelled houses in Murad Bakhsh Bazaar area of Kelkour.
The victims have not yet been identified. https://t.co/dAbtxehMVV
— Asif Baloch (@AsifTBP) December 21, 2020
مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ مزکورہ علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے مختلف اطراف سے گھیرے میں لیکر سیل کردیا ہے جس کی وجہ سے تفصیلات کے حصول میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
https://twitter.com/zamuran98/status/1341081745828040706?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C