بلوچستان: چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش جیکٹ سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش جیکٹ سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن کے علاقے سوئی کاریز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کےدوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
The law enforcement agencies claimed to have recovered huge cache of weapons during an intelligence based operation in Sui Karez close to #Pak_Afghan border in #Chaman Town of #Balochistan, however no arrest was claimed in this regard, pic.twitter.com/IPM4x7BveC
— ???????? (@Info_Balochistn) March 6, 2023
حکام کی جانب سے آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 230 ڈیٹو نیٹر، 82 مارٹر گولے بر آمد کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی میں 105 فیوز، 270 کلو گن پاؤڈر سمیت دیگر اشیاء بھی برآمد کرلی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C