31/March/2025

بنوں میں شدت پسندوں کا بم خود ہی پھٹ گیا، تین زخمی

👁️ 55 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں شدت پسندوں کا بم خود ہی پھٹ گیا، تین زخمی

بنوں میں شدت پسندوں کا بم خود ہی پھٹ گیا، تین زخمی

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے خور میدود قبرستان، غوڑہ بکاخیل میں شدت پسند ایک دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) تیار کر رہے تھے جو اچانک پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں شدت پسند صدیق اللہ گربز کے تین ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، واقعہ تھانہ میریان کی حدود میں پیش آیا، جہاں شدت پسند ممکنہ طور پر کسی تخریبی کارروائی کے لیے دھماکا خیز مواد تیار کر رہے تھے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C