17/March/2025

بنوں میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 62 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ارمان خان کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔

ارمان خان جوڈیشل کمپلیکس میں اے ٹی سی گارڈ کے طور پر تعینات تھا۔

ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C