بنوں: کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی
👁️ 256 بار دیکھا گیا
بنوں: کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی
پشاور (ڈیلی اردو رپورٹ ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سردی خیل منڈی میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک اور چار شدید زخمی ہو گئے۔ ہلاک اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں اب تک گیارہ ڈرون حملے ہو چکے ہیں جن میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں، لیکن ابھی تک کسی بھی واقعے کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
علاقے کے شہریوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں اور سیکورٹی خطرات کے حوالے سے تفتیش اور قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں شہریوں کی حفاظت ممکن ہو سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C