بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 خواتین سمیت 5 پاکستانی شہری زخمی
👁️ 80 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 خواتین سمیت 5 پاکستانی شہری زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو بزرگ خواتین سمیت پانچ پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ رات ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بزرگ خواتین اور 2 لڑکوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
5 Civilians including 2 innocent boys and 2 elderly women got injured, due to Indian Army troops unprovoked ceasefire violation in Nikial Sector along #LOC, targeting civil population late last night. Pakistan Army troops responded effectively to Indian firing.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 6, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب دیا.۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C