بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی
👁️ 118 بار دیکھا گیا
بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی
سری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر پابندی لگادی۔
بھارتی حکام نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جے کے ایل ایف پر پابندی عائد کی گئی ہے، کیونکہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ یہ تنظیم مقبوضہ کشمیر میں علیحدگی و انتشار کو فروغ دے رہی ہے۔
جے کے ایل ایف آزاد اور مقبوضہ کشمیر کو یکجا کرکے ایک آزاد اور خود مختار ملک بنانے کی بات کرتی ہے جبکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کے لیے استصوابِ رائے کرانے کا بھی مطالبہ کرتی ہے۔ جے کے ایل ایف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر میں سرگرم ہے، اس کے علاوہ اس کے یورپی ممالک، برطانیہ اور امریکہ میں بھی دفاتر ہیں۔
جے کے ایل ایف مقبوضہ کشمیر کی دوسری تنظیم ہے جس پر اس ماہ پابندی لگادی گئی ہے۔ رواں ماہ کے شروع میں بھارتی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کو بھی کالعدم قرار دے کر پانچ سال کے لئے پابندی عائد کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C