بھارت: گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کے الزام میں 120 افراد گرفتار
👁️ 100 بار دیکھا گیا
بھارت: گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کے الزام میں 120 افراد گرفتار
اترپردیش (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
This is from #Bareilly, #UttarPradesh. #UPPolice have arrested 120 people mostly #Muslims in cow smuggling and cow slaughter cases.#UPModel #YogiModel pic.twitter.com/QKA3ZYGHHZ
— Hate Detector ???? (@HateDetectors) February 7, 2023
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے ذبح کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔
120 People Arrested In Cow Smuggling Cases In Uttar Pradesh https://t.co/60Rmz5VmMS pic.twitter.com/PBIv9ZDxLP
— NDTV News feed (@ndtvfeed) February 6, 2023
ایس پی رول راجکمار اگروال کا کہنا ہے کہ ’بریلی ضلع کے 29 پولیس سٹیشنز کی جانب سے ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو گائے کو ذبح کرنے میں ملوث ہیں۔ ان میں سے 110 وہ ہیں جن کی جانب سے ممکنہ طور پر گائے کو ذبح کیے جانے کا خدشہ تھا اور ان کو پیشگی طور پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 10 وہ لوگ ہیں جو گائے کے ذبح کرنے میں ملوث ہیں۔
راجکمار اگروال کا مزید کہنا تھا کہ گائے کو ذبح کرنے والوں کے خلاف مہم ایس ایس پی اکھیلیش چوراسیا کی ہدایت پر شروع کی گئی ہے۔ ان کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد سے بڑی مقدار میں بڑا گوشت اور گائے کو ذبح کرنے کا سازوسامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔
راجکمار اگروال کا کہنا تھا کہ گائے کو ذبح کیے جانے کے واقعات کے باعث ضلع میں امن وامان کی صورت حال خراب ہو رہی تھی۔
پچھلے سات روز کے دوران بریلی میں گائے کے ذبح کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے ہندو تنظیموں میں شدید غصہ پیدا ہوا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اسی وجہ سے متعدد بار امن وامان کی صورت حال خرابی کی طرف گئی۔ اس کے بعد ایس ایس پی کی جانب سے تمام پولیس سٹیشنز کے انچارجز کو سخت ہدایات جاری کی گئی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C