بیروت: اسرائیلی فوج کا لبنان پر سموک بموں سے حملہ
👁️ 49 بار دیکھا گیا
بیروت: اسرائیلی فوج کا لبنان پر سموک بموں سے حملہ
بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کفر شعبا کے پہاڑے علاقے میں موجود عسکری گروپوں کے کیمپوں پر اسموک بم برسائے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرئیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حاصبیا کے نواحی علاقے العرقوب میں ایک لبنانی فوجی مرکز پر اسموک بموں سے حملہ کیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی فوج کے رویسٹ العلم کیمپ پر دھواں چھوڑنے والے گولے برسائے۔
—> We’re reporting along the Israel/Lebanon border now on the latest developments with Hezbollah pic.twitter.com/lAUHh6yOrg
— Trey Yingst (@TreyYingst) July 27, 2020
اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کے عام جنگی طیارے اور ڈرون طیارے بھی لبنان کی فضائی حدود میںگھس کر لبنان کی خود مختاری کی مسلسل خلاف ورزی کرتے رہے۔
BREAKING: Exchange of fire across Israel-Lebanon border, reports Israeli media https://t.co/1NlF4izzxl pic.twitter.com/YIU3LX0yfr
— Al Jazeera English (@AJEnglish) July 27, 2020
اسرائیلی فوج کی طرف سے اس کارروائی پر کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ ہفتے کی شام سے اسرائیلی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی شروع کی تھی اور اب تک اسرائیل لبنان کی فضائی حدود کی 29 خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
بھارت کا جرمنی سے 8 ارب ڈالر مالیت کی جدید آبدوزیں حاصل کرنیکا منصوبہ
17/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C