تاجکستان: جیل میں داعش اور قیدیوں کے درمیان تصادم، 32 افراد ہلاک، 25 زخمی
👁️ 102 بار دیکھا گیا
تاجکستان: جیل میں داعش اور قیدیوں کے درمیان تصادم، 32 افراد ہلاک، 25 زخمی
دوشنے (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی جیل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش اور قیدیوں کے درمیان فسادات کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی گارڈز سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں تیز دھار آلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں ہونے والے فسادات میں تین جیلرز اور 5 دیگر قیدیوں سمیت 32 داعش قیدی ہلاک اور 25 کے قریب زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جیل میں امن و امان قائم کرنے کے لیے 24 قیدیوں کو ہلاک کیا۔
وزارت انصاف کے مطابق جیل میں فسادات کا باعث بننے والوں میں ایک بیخروز گلمرود تھا جو تاجکستان کی اسپیشل فورس کے کرنل گلمرود خلیموو کا بیٹا ہے جنہوں نے 2015 میں داعش میں شمولیت اختیار کی تھی اور جو شام میں ہلاک ہو گئے تھے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں بھی تاجکستان کی ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C